Friday 20 December 2013

Hazrat Ali (R.A) Quotes About Relatives

رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اگز احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی ہو جاتے ہیں۔